Syed Abul A'ala Maududi R.A (1942, at Sialkot)
نوشتۂ دیوار
ایک وقت آئیگا، جب ماسکو میں کمیونزم خود اپنے بچاؤ کے لئے پریشان ہوگا۔ سرمایہ دارانہ ڈیموکریسی خود واشنگٹن اور نیویارک میںاپنے تحفظ کے لئے لرزہ براندم ہوگی۔ مادہ پرستانہ الحاد خود لندن اور پیرس کی یونیورسٹیوں میں جگہ پانے سے عاجز ہوگا۔ نسل پرستی اور قوم پرستی خود برہمنوں اور جرمنوں میں اپنے معتقد نہ پا سکے گی اور آج کا یہ دور تاریخ میں صرف ایک داستانِ عبرت کی حیثیت سے باقی رہ جایئگا کہ
اسلام جیسی جہاں کُشا اور عالمگیر طاقت کے نام لیوا، کبھی اتنے بے وقوف ہو گئے تھے، کہ عصائے موسٰی بغل میں تھا، اور اپنے سامنے لاٹھیوں اور رسیوں کو دیکھ دیکھ کر کانپ رہے تھے
مولانا مودودی رحمتہ اللہ علیہ 1942ء بمقام سیالکوٹ










Sorry… I can’t speak Arabic.
You photography is so cool.
Thanks
..
Do you know why i asked you if you can speak an Arabic ?
I saw an answer for someone in your page .. and you are Turkish are not ?
..
Really i admire your work so much ..
Nice works...send me your mail if we can work together in free lancer
tarek@promoartagency.com
awesome jobs
u r the DA artist
--
the hardest painful that when you realized there is no one can understand your pain
Previous Page12345...Next Page